Author Topic: سوات میں ویٹرنری یونیورسٹی قائم کرنے کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط  (Read 170 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

سوات میں ویٹرنری یونیورسٹی قائم کرنے کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور اورمحکمہ لائیو سٹاک (ایکسٹینشن) خیبر پختون خواہ کے درمیان سوات میں نئی ویٹرنری یونیورسٹی کو قائم کرنے کے حوالے سے گذشتہ روز مفاہمتی یادداشت کا معاہدہ ویٹرنری یونیورسٹی سٹی کیمپس لاہور میں طے پایا ۔