Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

کراچی بورڈ کامرس، آرٹس کے امتحانی نتائج کا اعلان

Offline AKBAR

  • *****
  • 4901
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Karachi Board of Commerce, Arts exam results announced

کامرس ریگولرو پرائیویٹ، آرٹس ریگولر و پرائیویٹ کے امتحانی نتائج کا اعلان
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات برائے 2021ءپہلے مرحلے کے خصوصی امیدواروں (آرٹس ریگولر گروپ) جبکہ دوسرے مرحلے کے کامرس ریگولرو پرائیویٹ، آرٹس ریگولر و پرائیویٹ کے امپروومنٹ آف ڈویژن، بارہ پرچوں، شارٹ سبجیکٹ، ایڈیشنل سبجیکٹ، اسپیشل چانس، پچھلے سالوں میں سیکنڈایئر کے ناکام امیدواروں اور 2020ء کے امتحانی نتائج سے غیرمطمئن طلبہ و طالبات کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔