Author Topic: پنجاب کے سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلوں کیلئے پہلی لسٹ جاری  (Read 255 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

پنجاب کے سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلوں کیلئے پہلی لسٹ جاری
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے پنجاب کے سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلوں کیلئے پہلی سلیکشن لسٹ بدھ کے روز جاری کردی۔ ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کیلئے علیحدہ علیحدہ لسٹیں ویب سائیٹ پر جاری کی گئی ہیں ۔ ترجمان یو ایچ ایس کے مطابق اوپن میرٹ ایم بی بی ایس کیلئے کم سے کم 90.1270فیصد جبکہ اوپن میرٹ بی ڈی ایس کیلئے کم سے کم 90.0459فیصد رہا۔