Author Topic: پنجاب یونیورسٹی میں کرسمس کے سلسلہ میں کیک کاٹنے کی تقریب  (Read 144 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

پنجاب یونیورسٹی میں کرسمس کے سلسلہ میں کیک کاٹنے کی تقریب
کرسمس کے سلسلے میں پنجاب یونیورسٹی مسیحی ملازمین کیلئے کیک کاٹنے کی تقریب ہوئی
صوبائی وزیر بلدیات میاں محمود الرشید نے کہا کہ اقلیتیں پاکستان کی تعمیرو ترقی کیلئے اپنا کردار ادا کر رہی ہیں اور ہم ان کے جذبہ حب الوطنی کو سراہتے ہیں