Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

ایم این ایس زرعی یونیورسٹی میں باسکٹ بال کورٹ کا افتتاح

Offline AKBAR

  • *****
  • 4901
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

ایم این ایس زرعی یونیورسٹی میں باسکٹ بال کورٹ کا افتتاح
ایم این ایس زرعی یونیورسٹی میں باسکٹ بال کورٹ کا افتتاح،
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر آصف علی نے کہا کہ طلباء و طالبات کو تعلیم کے ساتھ سپورٹس کی تمام سہولیات بھی فراہم کی جائیں گی،
میری خواہش ہے کہ یونیورسٹی کے طلباءطالبات انٹر نیشنل مقابلوں میں ملک کی نمائندگی کریں۔
اس موقع پر ڈین فیکلٹی آف ایگریکلچر پروفیسرڈاکٹر عرفان احمد بیگ،پرنسپل آفیسر سٹودنٹس پروفیسر ڈاکٹر محمد اشفاق،انچارج سپورٹس ارقم اقبال ہال وارڈن ڈاکٹر مرزاعبدالقیوم سپرٹینڈنٹ ہاسٹل، ڈاکٹر محمد شہباز، سپورٹس کوچ قیصرجاوید، ڈاکٹر عثمان اسلم، ڈاکٹر عبدالرزاق اور دیگر فیکلٹی و اسٹاف موجود تھے ۔