Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور اور ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت

Offline AKBAR

  • *****
  • 4901
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور اور ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب کے درمیان مفاہمت
 یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور اور ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب کے درمیان گزشتہ روز مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کئے گئے، جس کی رو سے دونوں ادارے باہمی تعاون سے یونیورسٹی آف ایجوکیشن میں ویمن ڈویلپمنٹ سنٹر کا قیام عمل میں لائیں گے۔