Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

کنگ ایڈورڈمیڈیکل یونیورسٹی میں سائنٹفک سیمپوزیم

Offline AKBAR

  • *****
  • 4901
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

کنگ ایڈورڈمیڈیکل یونیورسٹی میں سائنٹفک سیمپوزیم
کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے 41 ویں بین الاقوامی سائنٹیفک سیمپوزیم ہوا۔ جس کے مہمان خصوصی بیسٹ گریجویٹ پروفیسر محمود علی ملک تھے۔
تقریب میں کیمکا یو کے کیمکانہ اور اپنا کے صدور ڈاکٹر رضوان خالد ،پروفیسر محمد اسلم ، ڈاکٹر فتح شہزاد نے شرکت کی۔
سینئر اساتذہ میں پروفیسر اختر سہیل چغتائی، پروفیسر عبدالمجید چوہدری، پروفیسر مختار حسن رندھاوا، پروفیسر غلام سرور، پروفیسر خلیل رانا سمیت دیگر کی شرکت۔
ڈین، ممبران ایکڈیمک کونسل اور کنگ ایڈورڈ کی فیکلٹی بھی موجود تھی جبکہ پروفیسر محمود شوکت، پروفیسر اسد اسلم خان سمیت اداروں کے سربراہان موجود تھے۔
ڈاکٹر فتح شہزاد اور پروفیسر محمد اسلم نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ایلومینائی ایکڈیمک اور ریسرچ میں اپنا کلیدی کردار ادا کرتی رہے گی۔