Author Topic: زرعی یونیورسٹی کانووکیشن جمعرات کو ہوگا  (Read 131 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

زرعی یونیورسٹی کانووکیشن جمعرات کو ہوگا
 نواز شریف زرعی یونیورسٹی کا دوسرا کانووکیشن 30دسمبر کو ہوگا، تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں
 مہمان خصوصی اعلیٰ حکومتی شخصیات ہوں گی میزبان وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر آصف علی ہوں گے
انتظامی کمیٹی میں پروفیسر ڈاکٹر شفقت سعید ، ڈاکٹرعرفان احمد بیگ، ذوالفقار علی تبسم، عمران محمود شامل ہیں۔