Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

پنجاب میڈیکل فیکلٹی امتحانات کے نتائج کا اعلان،896 امیدوار کامیاب

Offline AKBAR

  • *****
  • 4901
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Punjab Medical Faculty examinations Results announced, 896 candidates successful

پنجاب میڈیکل فیکلٹی امتحانات کے نتائج کا اعلان،896 امیدوار کامیاب
 پنجاب میڈیکل فیکلٹی نے ویکسینیٹرز کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا۔محکمہ صحت کے ترجمان کےمطابق امتحان میں کل 1042 امیدواروں نے حصہ لیا ،896 امیدوار کامیاب قرار پائے کامیابی کا تناسب 86 فی صد رہا جبکہ 146 امیدوار ناکام رہے جس کےبعد کامیاب ہونیوالے امیدواروں کے ڈپلومہ جات بھی آن لائن جاری کر دیے گئے۔