Author Topic: بہاء الدین زکریایونیورسٹی ملتان ایل ایل بی امتحان کے داخلہ فارم جمع کرانے کی آخ  (Read 227 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Last date for submission of admission forms for Bahauddin Zakaria University Multan LLB Exam

بہاء الدین زکریایونیورسٹی ملتان ایل ایل بی امتحان کے داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ
بہاء الدین زکریایونیورسٹی ملتان کے زیرانتظام ایل ایل بی حصہ اول ، دوئم اور سوئم ، چہارم ، پنجم (پانچ سالہ پروگرام) پہلا سالانہ امتحان 2021 کے لیے داخلہ فارم و فیس دفتر ناظم امتحانات میں جمع کرانے کی سنگل فیس4500/- روپے کے ساتھ آخری تاریخ 20 جنوری 2021 ،
دوگنا فیس 8000/- روپے کے ساتھ آخری تاریخ 27 جنوری 2021 ، تین گنا فیس 13500/- روپے کے سا تھ آخری تاریخ امتحان کے انعقاد سے ایک ہفتہ قبل تک ہے۔ مزید معلومات کے لیے دفتر کنٹرولر امتحانات سے رابطہ کیاجاسکتا ہے۔