NED University, Syndicate Meeting
جامعہ این ای ڈی، سنڈیکیٹ اجلاس
جامعہ این ای ڈی، سنڈیکیٹ اجلاس 22 پروفیسرز اور 27 ایسوسی ایٹس کے لیے سفارشات کی منظوری
جامعہ این ای ڈی کے ایک سو ننانوے سنڈیکیٹ اجلاس میں سلیکشن بورڈ کے ذریعے 22پروفیسرزاور 27ایسوسی ایٹس کیلئے سفارشات کی منظوری دی گئی۔اجلاس کا انعقاد وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سروش حشمت لودھی کی صدارت میں ہوا۔
اجلاس میں پروفیسر ڈاکٹر شیراز صدیقی کوشعبہ ٹیکسٹائل انجینئرنگ، ڈاکٹر سعودہاشمی کو پولیمر اینڈ پیٹروکیمیکل انجینئرنگ جب کہ ڈاکٹر فیاض کو شعبہ مٹیریل کا چیئرمین مقرر کیا گیا۔