Author Topic: پیف کی تمام پارٹنر سکولوں کو نہم اوردہم کے نتائج اپ لوڈکرنے کی ہدایت  (Read 155 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

پیف کی تمام پارٹنر سکولوں کو نہم اوردہم کے نتائج اپ لوڈکرنے کی ہدایت
پیف نے تمام پارٹنر سکولوں کو نہم اوردھم کے نتائج اپ لوڈکرنے کی ہدایت کردی ، اس سلسلے میںجاری مراسلے میں کہاگیاہے
کہ تمام تعلیمی بورڈز نے دھم اورنہم کے نتائج کا اعلان کردیا ہے جبکہ سپیشل امتحانات کے نتائج بھی آگئے ہیں اس لئے سکول انفارمیشن سسٹم میں نتائج کو اپ لوڈ کردیاجائے
اگر کوئی پوزیشن حاصل کی ہے تو اس کا سرٹیفکیٹ بھی سس میں اپ لوڈ کیا جائےاور نتائج کی کاپی بھی اپ لوڈ کرنا لازم ہے یہ تمام کام آج 31دسمبر کی شام تک ہرصورت مکمل کیا جائے۔