Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

ایڈریو اسکول کے قیام کو سو سال مکمل

Offline AKBAR

  • *****
  • 4901
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
ایڈریو اسکول کے قیام کو سو سال مکمل
« on: December 31, 2021, 02:41:45 PM »
Adario Schools and Colleges for the Blind and Deaf and Adario Welfare Association

ایڈریو اسکول کے قیام کو سو سال مکمل
 ایڈریو اسکول کے قیام کو سوسال مکمل ہوگئے اسکول کا قیام 1922 میں عمل میں آیا جوگذشتہ ایک صدی سے معذور بچوں کی تعلیم وتربیت کے لیے خدمات سرانجام دے رہاہے ،
 ان خیالات کا اظہارایڈاریو اسکولز اینڈ کالجز فار دی بلائنڈ اینڈ ڈیف اور ایڈاریو ویلفیئر ایسوسی ایشن کی صدسالہ تقریبات کے چیئرمین ظفر اقبال نے سوسالہ تقریبات کے سلسلے میں پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا۔