Author Topic: نئے تعلیمی سال کا آغاز یکم اپریل سے ہوگا، میٹرک امتحانات مئی میں ہونگے  (Read 148 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

نئے تعلیمی سال کا آغاز یکم اپریل سے ہوگا، میٹرک امتحانات مئی میں ہونگے
محکمہ سکولز نےرواں سال 2022 میں تعلیمی سرگرمیوں سے متعلق شیڈول جاری کردیا ۔ نئے تعلیمی سال کا آغاز یکم اپریل 2022 سے ہوگا۔
جماعت اوّل سے ہشتم کے سالانہ امتحانات 10 سے20 مارچ تک ہوں گے جبکہ میٹرک کےسالانہ امتحانات10 مئی سےشروع ہوں گے اور ایف اے،ایف ایس سی کے امتحانات18 جون سےشروع ہوں گے۔