وفاق المدارس العربیہ کاکنونشن
وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے زیر اہتمام کراچی کے مدارس و جامعات کے مہتممین ومنتظمین کا کنونشن مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد رفیع عثمانی کی زیر سرپرستی پانچ جنوری بدھ کی صبح نو بجے جامعہ دارالعلوم کراچی میں منعقد ہوگا، کنونشن کے مہمان خصوصی ناظم اعلیٰ وفاق المدارس مولانا محمد حنیف جالندھری ہوںگے۔