Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

پنجاب یونیورسٹی بی اے، بی کام ، ایم اے کے نتائج

Offline AKBAR

  • *****
  • 4901
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Punjab University BA, B.Com, MA, Results 2021

پنجاب یونیورسٹی بی اے، بی کام ، ایم اے  کے نتائج
بی اے ، بی ایس سی ، بی کام اور ماسٹرز کےامتحانات دینے والے طلبہ کاانتظار ختم . پنجاب یونیورسٹی کی جانب سے  امتحانات کا رزلٹ جنوری کے آخری  ہفتہ متوقع۔

 بی اے، بی ایس سی اور بی کام کے امتحانات کا رزلٹ جنوری کے آخری ہفتہ جبکہ ایم اے اور ایم ایس سی کے امتحانات کا رزلٹ فروری کے مہینے میں متوقع ہے۔ وہ طلباوطالبات جنہوں نے بیچلر یا ماسٹر لیول پر امتحانات دیئےتھے ان کو رزلٹ کے حوالے سے تشویش لاحق تھی، لیکن اب انکا انتظار ختم ہونے کو ہے۔
  پنجاب یونیورسٹی مذکورہ بالا ڈگری کے زرلٹ کا فائنل شیڈول جلد جاری کرے گی۔
واضح  رہے پنجاب یونیورسٹی کے زیراہتمام بی اے، بی ایس سی کے امتحانات ستمبر میں جبکہ ایم اے، ایم ایس سی کے امتحانات اکتوبر میں ہوئے تھے۔