Author Topic: آئی ایس او کے تحت ہفتہ مدافعیانِ ولایت  (Read 139 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

آئی ایس او کے تحت ہفتہ مدافعیانِ ولایت
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے شہید قاسم سلیمانی و شہید ابو مہدی المہندس کی تاریخ شہادت کی مناسبت سے کراچی میں ہفتہ مدافعیانِ ولایت منایا جا رہا ہے۔