Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

تعطیلات ختم، تعلیمی سرگرمیاں بحال

Offline AKBAR

  • *****
  • 4901
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

تعطیلات ختم، تعلیمی سرگرمیاں بحال
 سردیوں کی چھٹیاں ختم ہونے کےبعد نجی وسرکاری کالجز اور یونیورسٹیز میں بھی تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوگئیں جبکہ کورونا ایس او پیز کی پابندی لازمی کرنا ہوگی۔

Offline AKBAR

  • *****
  • 4901
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

سکولوں میں چھٹیاں گیارہ جنوری کوختم ہونگی
 تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات عملاً 10 جنوری تک ہو ں گی ۔ باقاعدہ تعلیمی سلسلہ 11جنوری سے بحال ہو گا،تعلیمی ادارے موسم سرما کی تعطیلات کے بعد جمعہ کے روز کھل گئے تھے ، 7جنوری کو تعلیمی ادارے ایک روز کھلنے کے بعد آٹھ جنوری کو پھر سے تین روز کے لیے بند ہو گئے ہیں ،
 صرف ایک دن سکول کھلنے کے بعد تین روز سکول بند ہونے کے باعث بھی طلبہ سکول نہیں گیے اور پہلے روز تعلیمی اداروں میں حاضری نہ ہونے کے برابر رہی۔اس طرح 23دسمبر کو شروع ہونے والی تعطیلات عملاََ 10جنوری تک جاری رہیں گی اور 11جنوری منگل کے روز سےسکولوں میں حاضری معمول پر آنے کی توقع ہے ۔
 پہلے روز بھی کورونا ایس او پیز کے تحت تعلیمی اداروں میں بچے سکول آئے ۔