Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

کراچی یونیورسٹی شعبہ سندھی کے پچاس سال مکمل ہونے پر ادبی کانفرنس

Offline AKBAR

  • *****
  • 4901
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Literary Conference on the 50th Anniversary of Sindhi Department of Karachi University

کراچی یونیورسٹی شعبہ  سندھی کے پچاس سال مکمل ہونے پر ادبی کانفرنس
جامعہ کراچی شعبہ سندھی کے قیام کے پچاس سال مکمل، ادبی کانفرنس کی افتتاحی تقریب آج ہوگی
جامعہ کراچی شعبہ سندھی کے قیام کے پچاس سال مکمل ہونے پر دوروزہ ادبی کانفرنس کی افتتاحی تقریب 5 جنوری کوصبح10:30 بجے کلیہ فنون وسماجی علوم جامعہ کراچی کی سماعت گاہ میں منعقد ہوگی۔
شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی صدارت کریں گے۔