پی ایم اے ریڈیالوجی لانگ پری پیٹری کورس
تیرہواں پی ایم اے ریڈیالوجی لانگ پری پیٹری کورس کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان اور سوسائٹی آف ریڈیالوجی پاکستان کے اشتراک سے ہوا ۔ مہمان خصوصی پروفیسر خالد مسعود گوندل نے پی ایم اے کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ کالج آف فزیشنزاینڈ سرجنز پی ایم اے کے ساتھ ملکر سائنس، تحقیق، اور ٹریننگ کے پروگرامز کو جاری رکھے گا ۔تقریب کے آخرمیں شرکاء میں سرٹیفکیٹ جبکہ ٹرینرز کو یادگاری شیلڈز پیش کی گئیں ۔