Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

ملتان بورڈ انٹر رزلٹ 2022 کی سی ڈی گزٹ کاپی

Offline AKBAR

  • *****
  • 4901
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Gazette CD CD Multan Board Inter Result 2022

ملتان بورڈ انٹر رزلٹ 2022 کی سی ڈی گزٹ کاپی
انٹر سپیشل امتحان2021ء کے نتائج کااعلان 22جنوری کو کیا جائے گا
تعلیمی بورڈ ملتان کے زیر اہتمام انٹرپارٹ سکینڈ( کمبائنڈ) سپیشل امتحان 2021ء کے نتائج کااعلان 22جنوری کو کیا جائے گا،کنٹرولر امتحانات پروفیسر محمد اسماعیل تگہ کے مطابق نتائج کی سی ڈی حاصل کرنےکےخواہشمند مجوزہ فیس 18جنوری تک بینک میں جمع کرادیں۔