Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

امامیہ اسکاؤٹس کی ٹیمیں مری میں پھنسے شہریوں کی مدد کے لیے پہنچ گئیں

Offline AKBAR

  • *****
  • 4901
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

امامیہ اسکاؤٹس کی ٹیمیں مری میں پھنسے شہریوں کی مدد کے لیے پہنچ گئیں
امامیہ اسکاوٹس پاکستان کی جانب سے برف میں پھنسے شہریوں کے باحفاظت انخلاء کے لیے ملک بھر سے امدادی ٹیمیں مری پہنچ گئیں ٹیمیں 8 جنوری دوپہر 1 بجے، پنڈی سے مری کے لیے روانہ ہوئیں تھیں جو کہ ریسکیو 1122 و دیگر اداروں کے ساتھ مل کر امدادی سرگرمیاں انجام دے رہی ہیں،
 امامیہ چیف اسکاوٹس غیور نقوی کا کہنا تھا امامیہ اسکاوٹس پاکستان نے ہمیشہ ملکی سطح پر پیش آنے والے سانحات میں اپنی امدادی سرگرمیاں انجام دیں ہیں ۔