Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

پنجاب یونیورسٹی میں تدریسی عمل شروع

Offline AKBAR

  • *****
  • 4901
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

پنجاب یونیورسٹی میں تدریسی عمل شروع
موسم سرما کی تعطیلات کے بعد پنجاب یونیورسٹی کے تمام شعبہ جات میں تدریسی عمل شروع ہوگیا

 موسم سرما کی تعطیلات کے سلسلے میں پنجاب یونیورسٹی میں گزشتہ15 روز سےتعلیمی سرگرمیاں بند تھیں۔ موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے پر یونیورسٹی کے تمام شعبہ جات میں طالبعلموں کیلئے تدریسی عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ تعطیلات کے باعث یونیورسٹی 15 روز سے تعلیمی سرگرمیوں کیلئے بند تھی۔ موسم سرما کی تعطیلات کے دوران انتظامی سٹاف معمول کے مطابق ڈیوٹی پر رہا ۔