Author Topic: جامعہ کراچی، داخلوں کیلئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں ایک دن کی توسیع  (Read 142 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

جامعہ کراچی، داخلوں کیلئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں ایک دن کی توسیع
ڈائریکٹوریٹ آف ایڈمیشنز جامعہ کراچی کے مطا بق بی ایس فرسٹ ایئر اور بی ایس تھرڈ ایئر مارننگ پروگرام میں داخلہ ٹیسٹ اور اوپن میرٹ کی بنیاد پرہونے والے داخلوں کے لئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں ایک دن کی توسیع کردی گئی ہے۔