Author Topic: زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کا آڈٹ کروانے کاحکم  (Read 509 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کا آڈٹ کروانے کاحکم
چیئر مین پبلک اکاونٹس کمیٹی ساجد احمد خان بھٹی کی زیرِصدارت کمیٹی کا اجلاس ہوا ۔ کمیٹی نے ایگرکلچر ل یونیورسٹی فیصل آباد کا سپیشل آڈٹ کروا کر ایک ماہ میں رپوٹ پیش کرنے کا حکم دیا ۔