Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی انٹرمیڈیٹ خصوصی امتحانات کا شیڈول

Offline AKBAR

  • *****
  • 4901
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی انٹرمیڈیٹ خصوصی امتحانات کا شیڈول
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ کے ضمنی /خصوصی امتحانات کیلئے امتحانی فارم جمع کروانے کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے،
انٹرمیڈیٹ کے تمام گروپس سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل، کامرس، آرٹس، ہوم اکنامکس
 بشمول امپروومنٹ آف ڈویژن، گریڈ، بینیفٹ کیسز، ایڈیشنل سبجیکٹس اور ڈپلومہ ان فزیکل ایجوکیشن کے امتحانی فارم پیر 17 جنوری سے جمعہ 21 جنوری تک وصول کیے جائیں گے۔