Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

منہاج یونیورسٹی میں نیشنل ٹیلنٹ چمپئن شپ

Offline AKBAR

  • *****
  • 4901
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
منہاج یونیورسٹی میں نیشنل ٹیلنٹ چمپئن شپ
منہاج یونیورسٹی لاہور اور ورلڈ مارشل آرٹس اسٹائلز فیڈریشن کے اشتراک سے منہاج یونیورسٹی گراونڈ میں ’’ نیشنل ٹیلنٹ چیمپئن شپ ‘‘کا انعقاد کیا گیا ۔
تقریب میں  ڈاکٹر حسین محی الدین قادری پروفیسر ڈاکٹر ساجد محمود شہزاد ,سید ذوالفقار علی،
زبیر خان نیازی ،ڈپٹی چیئرمین وزیر اعلی ٰشکایات سیل زین احمد شیخ ، قبال مرتضیٰ حیدر اور ڈپٹی ڈائریکٹر اسپورٹس فہد سرور نے شرکت کی۔