Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

ایچ ای سی قوانین پر عمل درآمد نہ کرنے یونیورسٹیاں کے چارٹرڈ منسوخ کرنے کا فیصلہ

Offline AKBAR

  • *****
  • 4901
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

b]ایچ ای سی قوانین پر عمل درآمد نہ کرنے یونیورسٹیاں کے چارٹرڈ منسوخ کرنے کا فیصلہ[/b]
پنجاب اسمبلی سے پرائیویٹ بلز کی منظوری کے ذریعے منظور شدہ پرائیویٹ یونیورسٹیوں کی مانیٹرنگ کا فیصلہ،، ایچ ای سی قوانین پر عمل درآمد نہ کرنے کی صورت میں چارٹرڈ منسوخ کر دیا جائے گا۔
 پنجاب اسمبلی سے پرائیویٹ بلز کی منظوری کے ذریعے منظور شدہ پرائیویٹ یونیورسٹیوں کی مانیٹرنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ہائر ایجوکیشن کمیشن کے قوانین پر عمل درآمد نہ کرنے کی صورت میں چارٹرڈ منسوخ کر دیا جائے گا۔
پرائیویٹ بلز کی منظوری کے بعد یونیورسٹیاں پنجاب ایچ ای سی اور ایچ ای سی قوانین سے آزاد نہیں ہوں گی۔
ان یونیورسٹیوں کو اساتذہ کی بھرتیوں اور ڈگریوں کے اجراء کے لئے کمیشن سے لازمی طور پر اجازت حاصل کرنا ہوگی ۔
محکمہ ہائر ایجوکیشن نئی منظور شدہ پرائیویٹ یونیورسٹیوں کی مانیٹرنگ کرے گا۔ پنجاب اسمبلی نے پرائیویٹ بلز کے ذریعے چھ پرائیویٹ یونیورسٹیوں کے قیام کی منظوری دی ہے۔
پرائیویٹ یونیورسٹیوں میں ڈگری پروگرامز کا اجراء اور اساتذہ کی ہائیرنگ ایچ ای سی ضابطہ کے تحت ہوگی۔