Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

کالج ایچ ایٹ اسلام آباد کی طالبات کا پارلیمنٹ ہائوس کا دورہ

Offline AKBAR

  • *****
  • 4901
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
کالج ایچ ایٹ اسلام آباد کی طالبات  کا پارلیمنٹ ہائوس کا دورہ
 سکول اینڈ کالج ایچ ایٹ کیمپس اسلام آباد کی طالبات کے 45رکنی وفد نے اساتذہ کے ہمراہ پارلیمنٹ ہائوس کا دورہ کیا۔
ڈپٹی چیئرمین سینٹ سنیٹر مرزا محمد آفریدی نے وفد کو ایوان بالا کے کام کے طریقہ کار، قانون سازی اور پارلیمانی امور کے متعلق بریف کیا۔
وفد نے سینٹ میوزیم کا دورہ کیا اور اجلاس کی کارروائی بھی دیکھی۔