Author Topic: زکریا یونیورسٹی کے ہاسٹل کی تلاشی کے دوران نامزد ملزم گرفتار  (Read 147 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

زکریا یونیورسٹی کے ہاسٹل کی تلاشی کے دوران نامزد ملزم گرفتار
پولیس کا بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی کے ہاسٹلوں میں سرچ آپریشن۔ طلباء نے ایس پی گلگشت سمیت پوری پولیس ٹیم کا گھیراؤ کر لیا،
 آپریشن کے دوران مقدمہ میں نامزد ملزم کو یونیورسٹی ہاسٹل سے گرفتار کیا ، گرفتاری اور سرچ آپریشن کے دوران طلباء اور پولیس اہلکاروں میں تلخی ہوئی۔