Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

راولپنڈی تعلیمی بورڈ میٹرک امتحانات 2022 کا شیڈول

Offline AKBAR

  • *****
  • 4901
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Rawalpindi Board of Education Matriculation Examination Schedule 2022

راولپنڈی تعلیمی بورڈ نے میٹرک امتحانات کے شیڈول 2022
راولپنڈی تعلیمی بورڈ نے میٹرک پارٹ ٹو اور جماعت نہم پارٹ ون کے لئے داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ۔ یہ ا امتحانات 10 مئی سے شروع ہونگے۔ سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم ا جمع کرانے کی کرنے کی آخری تاریخ 20 فروری ، دوگناہ فیس کے ساتھ آخری تاریخ 14 مارچ ، تین گنا فیس کے ساتھ فارم وصول کرنے کی آخری تاریخ 22 مارچ ہے ۔ تین گنا فیس کے ساتھ یومیہ جرمانے کے ساتھ آخری تاریخ 29 اپریل ہے۔