Author Topic: ویٹرنری یونیورسٹی میں آگاہی سیمینار  (Read 145 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Veterinary University Awareness seminar

ویٹرنری یونیورسٹی میں آگاہی سیمینار
یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور نے گذشتہ روز نیشنل ایگری کلچر ایجوکیشن ایکریڈیٹیشن کونسل کے باہمی اشتراک سے کوالٹی ایشورنس اورایکریڈیٹیشن کے موضوع پر آ گاہی سیمینار کا انعقاد کیا