Author Topic: جی سی یونیورسٹی اور ڈائریکٹوریٹ جنرل آرکیالوجی میں تعاون کا معاہدہ  (Read 127 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

جی سی یونیورسٹی اور ڈائریکٹوریٹ جنرل آرکیالوجی میں تعاون کا معاہدہ
 آرکیالوجی سٹڈیز کے فروغ، تحقیقی تعاون اور مشترکہ سرویز کے لیے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہورکے انسٹی ٹیوٹ آف ہسٹری، ڈیپارٹمنٹ آف میڈیا اینڈ کمیونیکیشن اسٹڈیز اور ڈائریکٹوریٹ جنرل آف آرکیالوجی (DGA) کے مابین معاہدہ۔ تقریب میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی اور ڈائریکٹر جنرل آرکیالوجی عثمان علی خان نے معاہدے پر دستخط کیے