Author Topic: وکلاء کا لا گیٹ ٹیسٹ کی بہت زائد فیس پر احتجاج  (Read 1256 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

وکلاء کا لا گیٹ ٹیسٹ کی بہت زائد فیس پر احتجاج
وکلاء لائسنس کے لا گیٹ ٹیسٹ کی فیس پر 464 روپے بینک چارجز وصول کرنے پر وکلاء نے احتجاج کیا ہے،
وکلاء نے کہاہائیر ایجوکیشن کمیشن کی مقرر کردہ فیس 3 ہزار روپے بھی بہت زیادہ ہے ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ٹیسٹ فیس پانچ سو مقرر کی جائے اور بینک چارجز ختم کئے جائیں۔