Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

طلبہ یونینز بحال کی جائیں،متحدہ طلبا محاذ

Offline AKBAR

  • *****
  • 4901
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
طلبہ یونینز بحال کی جائیں،متحدہ طلبا محاذ
طلبہ تنظیموں نے تعلیمی اداروں میں منتخب یونینوں پر پابندی فوری ختم کرکے انہیں بحال کا مطالبے کے حق میں بدھ کو نیشنل پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا ،
ان کا کہناتھا کہ پاکستان کےبہتر مستقبل کے لیے طلبا تنظیموں کی ضرورت ہے۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر متحدہ طلبا محاذ عبید عباسی،ڈاکٹر جاویدسٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ، اعجاز مصطفیٰ صدر انجمن طلبہ اسلام عامر بلوچ جنرل سیکرٹری اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان و دیگر کا کہنا تھا کہ 80 کی دہائی میں طلبا یونینز پر پابندی لگائی گئی تھی ،
طلباء یونینز سے لوگ سیاست میں آتے تھے۔ اہل اقتدار کی نیت ٹھیک نہیں ان کو طلبہ سے خطرہ یہ ہے کہ جو آواز طلبہ سے اٹھتی ہے وہ پاکستان بنانے کی صورت میں نکلتی ہے۔ حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ طلبا تنظیموں کو فوری طور پربحال کرے۔