Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

پنجاب ایگزامینیشن کمیشن سالانہ امتحانات کا شیڈول

Offline AKBAR

  • *****
  • 4901
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

Punjab Examination Commission Annual Examination Schedule 2022
پنجاب ایگزامینیشن کمیشن سالانہ امتحانات کا شیڈول
پنجاب کے سکولوں میں سالانہ امتحانات کی تاریخ کا اعلان
پنجاب ایگزمینیشن کمیشن نے سکولوں میں سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کردیا، جس کے تحت پنجاب بھر کے سرکاری ونجی سکولوں میں9مئی سے سالانہ امتحانات ہونگے۔ امتحان میں پنجاب بھر سے 80 لاکھ سے زائد بچے شرکت کریں گے۔ سکولوں میں سالانہ امتحانات کا سلسلہ 20مئی تک جاری رہے گے
۔سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 31 مئی کو کیا جائے گا۔ پیک تمام سکولوں میں نرسری سے آٹھویں جماعت تک کا امتحان منعقد کروائے گا۔ امتحانات کیلئے سوالیہ پیپرز 25اپریل کو سکولوں فراہم کردیئے جائیں گے۔ پنجاب بھر میں نئے تعلیمی سال کا آغاز یکم اگست سے ہوگا۔