Author Topic: کراچی میٹرک امتحانات کے اسکروٹنی فارم جمع کرانے کی تاریخ  (Read 165 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

کراچی میٹرک امتحانات کے اسکروٹنی فارم جمع کرانے کی تاریخ
ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے سالانہ امتحانات 2021 جماعت نہم جنرل ریگولر و پرائیویٹ گروپ اور السنہ شرقیہ (اورینٹیل لینگویج) کے امتحانی نتائج کے اسکروٹنی فارم جمع کرانے کا اعلان کر دیا ہے،
امتحانی نتائج سے مطمئن نہ ہونے والے طلباء وطالبات یکم مارچ سے28مارچ تک اسکروٹنی فارم متعلقہ بنکوں کی برانچوں اور بورڈ آفس بوتھ سے حاصل اور انہی بینکوں میں اپنے ایڈمٹ کارڈ کی کاپی فارم کے ساتھ لگا کر جمع کرا سکتے ہیں۔