Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

جامعہ کراچی:ایل ایل بی سال اول کے نتائج کا اعلان

Offline AKBAR

  • *****
  • 4901
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

جامعہ کراچی:ایل ایل بی سال اول کے نتائج کا اعلان
ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفرحسین کے مطابق ایل ایل بی سال اول سالانہ امتحانات برائے 2020 ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیاہے۔نتائج کے مطابق 456 طلبہ امتحانات میں شریک ہوئے،316طلبہ کو کامیاب قراردیا گیا جبکہ 140طلبہ ناکام قرار پائے۔ کامیابی کا تناسب 69.3 فیصدرہا۔
بی اے ریگولر سال اول سالانہ امتحانات برائے 2020 ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔نتائج کے مطابق 4453 طلبہ امتحانات میں شریک ہوئے،1544 طلبہ کو کامیاب قراردیاگیا جبکہ 2909طلبہ ناکام قرار پائے۔ کامیابی کا تناسب 34.67فیصدرہا۔