Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

پنجاب ایگزامینشن کمیشن کےامتحانات 2022 کا شیڈول

Offline AKBAR

  • *****
  • 4901
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

پنجاب ایگزامینشن کمیشن کےامتحانات 2022 کا شیڈول
 پنجاب ایگزمینیشن کمیشن نےسکولوں میں بچوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے لارج سکیل پر امتحان لینے کا اعلان کیا ہے۔
جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ امتحان چوتھی، پانچویں اورآٹھویں جماعت کا لیا جائے گا۔امتحان18 اپریل سے22اپریل تک لیا جائے گا۔
امتحان اردو، انگریزی اور حساب کے مضامین کا ہوگا۔ خراب نتائج دینے والے اضلاع درجہ بندی میں پوزیشن برقرار نہیں رکھ پائیں گے۔
امتحان کیلئے سوالیہ پیپرز پنجاب ایگزمینیشن فراہم کرے گا۔جبکہ امتحان کےلئے اساتذہ کی ٹریننگ چار اپریل سے 16 اپریل تک جاری رہے گی ۔