Author Topic: ورچوئل یونیورسٹی کی بائیو سائنسز انڈرگریجویٹ سٹیم ایجوکیشن پر ورکشاپ  (Read 560 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

ورچوئل یونیورسٹی کی  بائیو سائنسز انڈرگریجویٹ سٹیم ایجوکیشن پر ورکشاپ
ورچوئل یونیورسٹی کے آفس آف ریسرچ، انوویشن، اینڈ کمرشلائزیشن نے برٹش کونسل کے تعاون سے
انڈرگریجویٹ سٹیم ایجوکیشن پر 5 روزہ ورکشاپ 14 سے 18 مارچ تک ہر روز صبح دس بجے ہوگی۔