Author Topic: وفاقی اردو یونیورسٹی، دو طلبہ تنظیموں میں تصادم، ایک زخمی  (Read 1301 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
وفاقی اردو یونیورسٹی، دو طلبہ تنظیموں میں تصادم، ایک زخمی
 عید گاہ تھانے کی حدود میں واقع وفاقی اردو یونیورسٹی کے عبدالحق کیمپس میں 2طلبہ تنظیموں کے کارکنوں میں معمولی بات پر جھگڑا ہوا جس کے باعث ایک طالب علم بلال احمد زخمی ہوگیا، تصادم کےبعد جامعہ میں خوف و ہراس پھیل گیا، جھگڑے کی اطلاع ملنے پرپولیس کی بھاری نفری اردو یونیورسٹی پہنچی اور صورتحال پر قابو پانے کے بعد جھگڑے میں مبینہ طور پر ملوث5 طالب علموں کو حراست میں لیکر تھانے منتقل کردیا ۔