Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

سٹوڈنٹس کے پرائیویٹ داخلے بھجوانے پر پابندی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ

Offline AKBAR

  • *****
  • 4915
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
FSC اورICS سٹوڈنٹس کے پرائیویٹ داخلے بھجوانے پر پابندی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

ایف ایس سی اور آئی سی ایس سٹوڈنٹس کےپرائیویٹ داخلے بھجوانے پر پابندی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا،جسٹس مزمل اخترشبیرنےمیاں عبدالمتین کی درخواست پر تین روز میں چیئر مین بورڈ آف انٹرمیڈیٹ لاہور اورانٹر بورڈکمیٹی کوفیصلےکاحکم دیدیا