Author Topic: سٹوڈنٹس کے پرائیویٹ داخلے بھجوانے پر پابندی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ  (Read 176 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
FSC اورICS سٹوڈنٹس کے پرائیویٹ داخلے بھجوانے پر پابندی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

ایف ایس سی اور آئی سی ایس سٹوڈنٹس کےپرائیویٹ داخلے بھجوانے پر پابندی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا،جسٹس مزمل اخترشبیرنےمیاں عبدالمتین کی درخواست پر تین روز میں چیئر مین بورڈ آف انٹرمیڈیٹ لاہور اورانٹر بورڈکمیٹی کوفیصلےکاحکم دیدیا