Library MCQS Sindh Study Punjab Study
Please subscribe to FGStudy YouTube channelPlease subscribe to FGStudy YouTube channel

Author Topic: جامعہ کراچی‘ ایسوسی ایٹ ڈگری اِن آرٹس و کامرس کی رجسٹریشن میں توسیع  (Read 18 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

جامعہ کراچی‘ ایسوسی ایٹ ڈگری اِن آرٹس و کامرس کی رجسٹریشن میں توسیع
کراچی:ناظم امتحانات جامعہ کراچی کے مطابق ایسوسی ایٹ ڈگری اِن آرٹس(اے ڈی اے)اورایسوسی ایٹ ڈگری اِن کامرس (اے ڈی سی) کے لئے رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 14 جولائی تک توسیع کردی گئی ہے۔
رجسٹریشن فارم 5000 روپے فیس کے ساتھ جبکہ مضمون اور فیکلٹی کی تبدیلی کے لئے ان ہی تاریخوں میں 1500 روپے فیس کے ساتھ فارم جمع کرائے جاسکتے ہیں۔