Author Topic: سندھ حکومت نے اے اور او لیول کی کتابوں کی منظوری کے لئے برٹش کونسل کراچی کو پابن  (Read 1486 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

سندھ حکومت نے اے اور او لیول کی کتابوں کی منظوری کے لئے برٹش کونسل کراچی کو پابند کردیا۔
برٹش کونسل نصابی کتابوں کی منظوری لے، محکمہ تعلیم
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) صوبائی محکمہ تعلیم نے برٹش کونسل کراچی کو پابند کیا ہے کہ وہ اے اور او لیول اسکولوں میں پڑھائے جانے والی کتابوں کی صوبائی محکمہ تعلیم کی منظوری لے۔ ڈائریکٹر پرائیویٹ اسکولز کراچی نے برٹش کونسل کو ایک خط کے ذریعے کہا ہے کہ سندھ کے اسکولوں میں پڑھائی جانے والی کتابوں کی منظوری لے اور بغیر منظوری کے کوئی کتاب نہ پڑھائے۔

شکریہ جنگ