Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

ڈاؤ اور سندھ میڈیکل کالجز کا جلسہ تقسیم اسناد کل ہوگا

Offline AKBAR

  • *****
  • 4060
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

 
ڈاؤ اور سندھ میڈیکل کالجز کا جلسہ تقسیم اسناد کل ہوگا
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈاؤ اور سندھ میڈیکل کالجز کا جلسہ تقسیم اسناد ہفتہ 31 جنوری کو منعقد ہورہا ہے۔ جمعرات کو کالج ذرائع نے بتایا کہ جلسہ تقسیم اسناد کے مہمان خصوصی گورنر ڈاکٹر عشرت العباد ہوں گے۔ اس موقع پر ڈاؤ اولمپکس کی تقریبات کا بھی افتتاح ہوگا۔


شکریہ جنگ