Author Topic: كنسٹركشن مشینری ٹیكنالوجی ڈپلومہ  (Read 15778 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
كنسٹركشن مشینری ٹیكنالوجی ڈپلومہ
« on: November 14, 2007, 08:29:28 PM »


یہ ڈپلومہ پاكستان میں پہلی دفعہ متعارف كروایا گیا ہے۔اس ڈپلومے كے اجرائ كا مقصد پاكستان میں تعمیراتی مشینری كے بڑھتے ہوئے استعمال كے پیش نظر ایسے سپر وائزر تیار كرنا ہے جو تعمیراتی مشینری كا چلانے ،اسے مرمت كرنے اور اس كی دیكھ بھال كرنے كے كام كی فنی نگرانی كرسكیں ۔اس ڈپلومے میں داخلے كے لیے اہلیت اور معیار وہی ہے جو دیگر ڈپلومہ كورسز كے لیے ہے۔اس ڈپلومہ كو مكمل كرنے والے نوجوانوں كے لیے روزگار اور ترقی كے اچھے مواقع موجود ہیں ،كیونكہ ملك كے اندر تعمیراتی مشینری میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے لیكن اس ٹیكنالوجی كے ڈپلومہ ہولڈرز كی تعداد نہ ہونے كے برابر ہے۔لہذا ایك نئی ٹیكنالوجی ہونے كی وجہ سے نیز تعمیراتی شعبے كی وسعت كی بنائ پر ان نوجوانوں كے لئے روزگاروں اور ترقی كے مواقع میں مزید اضافہ ہوجاتا ہے جو یہ ڈپلومہ كرتے ہیں ۔




Offline Fida

  • bis-group
  • Primary Group
  • *
  • Posts: 1
  • My Points +0/-0
Re: كنسٹركشن مشینری ٹیكنالوجی ڈپلومہ
« Reply #1 on: July 15, 2008, 05:36:17 PM »
insitute  ka name or area bata day shukaria

Offline razaaa

  • Primary Group
  • *
  • Posts: 2
  • My Points +0/-0
Re: كنسٹركشن مشینری ٹیكنالوجی ڈپلومہ
« Reply #2 on: June 26, 2009, 12:46:46 PM »
aslam alaikum haji hassan sahib
i want do diploma in construction machienery i meet u but i have no ur meeting adress pleas send ur ph no. or adress my no is 03149456569 03227870369