Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

الخدمت انڈسٹریل ہومز کا مقصد خواتین کو باعزت روزگار کی فراہمی ہے، دردانہ صدیقی

Offline sb

  • **
  • 28269
  • +5/-0
  • Gender: Female
الخدمت انڈسٹریل ہومز کا مقصد خواتین کو باعزت روزگار کی فراہمی ہے، دردانہ صدیقی
   
کراچی(پ ر)نائب قیمہ جماعت اسلامی پاکستان دردانہ صدیقی نے کہا ہے کہ الخدمت خواتین ٹرسٹ پاکستان کے تحت انڈسڑیل ہوم اور اس کی مصنوعات کی نمائش کا مقصد خواتین کا معیار زندگی بہترکرنا اور باعزت روزگار فراہم کرنا ہے۔الخدمت خواتین ٹرسٹ کے تحت انڈسٹریل ہومز کی تیار کردہ مصنوعات کی فروخت سے مستحقین کی امداد بھی کی جاتی ہے۔اس سلسلے میں الخدمت خواتین ٹرسٹ نے مخیر خواتین وحضرات کے تعاون سے گزشتہ 4برسوں میں 37کروڑ سے زائد کی رقوم مختلف فلاحی و رفاہی کاموں پر خرچ کی ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے مرکز الخدمت کراچی میں جاری دو روزہ نمائش کے موقع پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔
[/rtl] شکریہ جنگ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"