Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

این ای ڈی یونیورسٹی نے محمد شکیب کو میکنیکل انجینئرنگ میں پی ایچ ڈی کی سند

Offline sb

  • **
  • 27577
  • +5/-0
  • Gender: Female

این ای ڈی یونیورسٹی نے محمد شکیب کو میکنیکل انجینئرنگ  میں پی ایچ ڈی کی سند
کراچی (اسٹاف رپورٹر) جامعہ این ای ڈی کی سنڈیکیٹ نے محمد شکیب ولد محمد صادق کو میکنیکل انجینئرنگ کے شعبے میں ڈاکٹر آف فلاسفی (پی ایچ ڈی) کی سند دینے کی منظوری دیدی ہے۔
  [/rtl]      شکریہ جنگ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"