Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

جامعہ کراچی:مڈ ٹرم امتحانات 5 مارچ جمعرات سے ہوں گے،نوٹیفکیشن جاری

Offline sb

  • **
  • 28247
  • +5/-0
  • Gender: Female

جامعہ کراچی:مڈ ٹرم امتحانات  5 مارچ جمعرات سے ہوں گے،نوٹیفکیشن جاری
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی نے تعلیمی سال تاخیر سے شروع کیے جانے کے باعث مڈٹرم امتحانات اب 5 مارچ سے لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں جامعہ کراچی کے رجسٹرارپروفیسررئیس علوی نے نوٹیفیکشن بھی جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ متعلقہ ڈینزاورشعبہ جات کے سربراہان مڈٹرم امتحانات کا نظرثانی شدہ شیڈول جاری کریں گے جبکہ گزشتہ سال 2007ء میں بی ایس سال اول میں داخلہ لینے والے تمام طلبہ کی کاپیاں پرانے گریڈنگ سسٹم کے تحت جانچی جائیں گی تاہم 2008-09 کے تعلیمی سال میں داخلہ لینے والے نئے گریڈنگ کے تحت امتحانات دیں گے۔
      شکریہ جنگ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"